حکومت کا موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزیر توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی اور یہ سردیوں کے موسم میں گیس…