سونا پھر مہنگا، فی تولہ ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے کا ہوگیا!
کراچی: پاکستان میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 46 امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد عالمی!-->…