سونے کی قیمتوں میں استحکام
کراچی: پاکستان بھر میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 954 امریکی ڈالر!-->…