براؤزنگ Gold rate

Gold rate

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 4 روز بعد سونے کے نرخوں میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روز کے وقفے کے بعد قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 214 ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 4 ہزار 850 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی

سونے کی قیمت میں آج مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 7 ہزار روپے فی تولہ سستا

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد ایک تولہ…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی: انٹر بینک میں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا، وہیں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا، سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سونا بھی مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا مہنگا ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 37…

فی تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار روپے پر جاپہنچا

کراچی: سونے کے نرخ ہیں کہ تھمنے میں نہیں آرہے، آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا

ملکی تاریخ میں پہلی بار تولہ سونا 2 لاکھ سے متجاوز

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار دو لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی۔ ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی۔آج ملک میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پچھلے چند ماہ سے ملک میں سونے اور ڈالر کے نرخ تھمنے میں نہیں آرہے اور ان میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی ریٹ بڑھ