مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا نیچے آگیا، فی تولہ ساڑھے 35 ہزار سستا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں جمعرات کی شب سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل مچ گئی اور قیمتیں بڑے اضافے کے بعد 5 فیصد گر گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ہزار 594 ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک 5 فیصد گر!-->…