براؤزنگ Global Freedom Flotilla

Global Freedom Flotilla

مشتاق احمد سمیت صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کی رہائی

عمان: جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، جس کے بعد ان لوگوں کو اردن پہنچادیا گیا۔…

مشتاق احمد ودیگر کی رہائی کیلئے یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…

وزیراعظم کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے اور قافلے میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہا ہے۔ وزیرِاعظم نے سماجی رابطے…

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ: 200 کارکن گرفتار، 24 جہاز غزہ پہنچنے کیلئے کوشاں

تل ابیب/غزہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے کئی کشتیوں کو روک لیا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صمود…