رواں ہفتے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان
اسلام آباد: خام تیل کی عالمی قیمتیں82.87ڈالر فی بیرل ہوگئیں جب کہ دوسری جانب اوگرا نے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کیلیے تعین شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق 6 نومبر کو 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا گیاجبکہ رواں ہفتے عالمی…