براؤزنگ GHQ Attack Case

GHQ Attack Case

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس دوران اسپیشل پبلک…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجا بشارت گرفتار

راولپنڈی: جی ایچ کیو پر 9 مئی کو حملہ کرنے کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی…

جی ایچ کیو حملہ کیس: تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ…

جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے…