حکومت کا گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں حکومت نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے اس کے بجائے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس…