گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری
اسلام آباد: اوگرا نے ملک بھر میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے، جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں…