کاروں کی شوقین خاتون کے پاس 65 منفرد گاڑیوں کی کلیکشن
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔
ایوشیم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ جین ویٹزمین نے ایک بہت بڑا 65 گاڑیوں والا گیراج بنایا ہے، جس میں انہوں نے…