رُکاوٹوں کے باوجود تین فٹ کا نوجوان ڈاکٹر بننے میں کامیاب
نئی دہلی: تین فٹ کے نوجوان نے پست قامتی کے باوجود ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرلیا۔
بھارت کے میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 23 سالہ گنیش برایا غیر معمولی چھوٹے قد کے باوجود اپنے ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔…