آئی سی سی کا 2027 تک پاک بھارت میچز کے نیوٹرل وینیو پر انعقاد کا اعلان
دبئی: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے، فیوژن فارمولا چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈکپ اور…