روس میں آسمان پر چار چاند کا انوکھا نظارہ، عوام ششدر رہ گئے
ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رات کے آسمان پر چار چاند چمکتے دیکھ کر مقامی افراد لوگ اُس وقت حیران و ششدر رہ گئے۔ یہ نایاب منظر اتوار کی رات دیکھا گیا، جس کے بعد اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں۔ویڈیو میں!-->…