دوسری عالمی جنگ میں تباہ شدہ جاپانی جہاز 8 دہائیوں بعد مل گیا
ٹوکیو: جنگِ عظیم دوم میں تباہ ہونے والا جاپانی نیوی ڈسٹرائر ڈوبنے کے 82 برس بعد بحرالکاہل کی تہہ سے دریافت کر لیا گیا۔
جاپانی نیوی کا ٹیروزوکی نامی ڈسٹرائر 1942 میں اس وقت ڈوبا جب وہ سولومن آئی لینڈز میں سپاہیوں کے لیے سامان لے کر جارہا…