براؤزنگ Former Prime Minister

Former Prime Minister

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔ سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور…

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے،…

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیر قانونی اور انصاف…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

قائد ن لیگ نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف نے درخواست دائر کرتے ہوئے…

سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے کرلی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت لندن میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ آصف اور دیگر رہنما شریک تھے۔ اجلاس میں نواز…

7 مقدمات میں عمران کی حاضری معافی کی درخواست رد، ضمانتیں خارج

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی…

پی ٹی آئی سربراہ کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تحمل کا…

توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کل نیب طلب

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کرلیا۔ترجمان نیب کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب کے ترجمان نے بتایا

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا بڑا انکشاف

گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالا میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا۔حملہ آور کا پولیس کو دیے گئے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان