سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مجرم قرار، سزائے موت کا حکم
ڈھاکا: بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ!-->…