فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا
فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔
یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ عوام کو اکسانے اور کورونا قوانین…