براؤزنگ Former Chief Selector

Former Chief Selector

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسر کے باعث انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویش ناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق حقیقی سے

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر کا شکار

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق محمد الیاس کی مقامی اسپتال میں سرجری ہوگی، سابق کرکٹر نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔خیال رہے کہ 79 سالہ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں