راشد لطیف نے میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر راشد لطیف نے میچ فکسنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کرنے کا اعلان کردیا۔
راشد لطیف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی سوانح عمری پر کام کررہے ہیں، جس میں 90 کی دہائی کے…