براؤزنگ foreign office

foreign office

کرغز ناظم الامور کی ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان…

سوا 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی واپس جاچکے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 31 اکتوبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی مقیم غیر…

پاکستان نے بے بنیاد بھارتی ڈوزيئر کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کا جائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزيئر کو

BJP رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، سخت احتجاج

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم کی شان میں گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی

پاکستانی قیدی کا مقبوضہ کشمیر میں قتل، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کے قتل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگ لی اور بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور

قومی ایئرلائن کو دھمکیاں، پاکستان افغانستان کے ساتھ معاملہ اٹھائے گا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں پی آئی اے کو دھمکیوں کا معاملہ پاکستان کے افغانستان میں سفیر افغان حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ کابل میں پی آئی اے

کورونا کی حشر سامانیاں، پاکستان کی بھارت کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد: بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے حوالے سے صورت حال انتہائی تباہ کن ہے، اس تشویش ناک صورت حال پر پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیش کش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی گئی ہے، پاکستان نے بھارت…

اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ: بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

اسلام آباد: امن دشمن بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق

دفتر خارجہ و دیگر نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا، شیریں مزاری

اسلام آباد: شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگر دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق