براؤزنگ Foreign ministry

Foreign ministry

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا

بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت

دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حکام

اسلام آباد: دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں بھارتی لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ، وزارت خارجہ کو عمل درآمد کرانے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں وزارت خارجہ کو نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب کی طرف سے اسپیشل

بھارتی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔لائن آف کنٹرول کے ڈھڈیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارت کار کو

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد

عالمی طاقتیں بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کریں، پاکستان

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مزید اسلحہ خریدنے کی پالیسی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا، جس سے خطے میں

پاکستان کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کے لیے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری