جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 90 ملین ڈالر رہی
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2020-21ء میں ایف ڈی آئی کا حجم 129 ملین ڈالر…