پوٹاشیم سے بھرپور غذا امراض دل کے خدشات کم کرنے میں معاون
کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پوٹاشیم بڑی حد تک صحت کے پیچیدہ مسائل کے خطرات کو کم کرسکتا ہے، جن میں فالج کے خطرات میں 20 فیصد اور قلبی مرض میں 24 فیصد تک کمی شامل ہے۔ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن وہ پوٹاشیم!-->…