براؤزنگ Flood

Flood

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد تاحال لاپتا، سیاحوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گلگت بلتستان میں صورت حال خاصی تشویش ناک ہے، بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری علاقے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان…

دریائے سوات میں 18 افراد ڈوب گئے، 3 ریسکیو اور 7 جاں بحق

پشاور: بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، تین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ 8 کی تلاش جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…

مکہ مکرمہ میں سیلاب کے باعث 3 بچے جاں بحق

مکہ مکرمہ: بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے، جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائی شامل، ایک لاپتا۔ سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو…

بھارت: سیلاب کے ساتھ بڑے مگرمچھوں کی آمد سے خوف و ہراس

وڈودارا: بھارت کی ریاست گجرات کے شہر وڈودارا میں طوفانی بارشوں کے باعث مقامی ندی میں سیلاب آگیا، جس کے ساتھ بڑے مگرمچھ بھی رہائشی مقامات میں داخل ہوگئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ وڈودارا کے شہری ناصرف اب گھروں اور گلیوں میں…

بنگلادیش میں سیلاب سے بڑی تباہی، لاکھوں لوگ بے گھر اور 25 جاں بحق

ڈھاکا: سیلابی ریلے نے بنگلادیش کے 11 اضلاع میں اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سیلاب نے 200 سے زائد دیہات کو تباہ کردیا جن میں سے 50 کے قریب مکمل ڈوب گئے اور سلابی ریلا…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 21 اموات

سماترا: سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، انڈونیشیا میں صورت حال انتہائی پریشان کُن ہوگئی ہے، مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا اندیشہ

تریپولی: سیلاب سے تباہ حال لیبیا کے شہر درنا کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے کہا کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے 20 ہزار تک ہوسکتی ہے۔ عبدالمنعم الغیثی نے العربیہ نیوز…

لیبیا میں طوفان اور سیلاب سے بڑی تباہی، 2 ہزار اموات

تریپولی: شدید طوفان اور سیلاب کے باعث لیبیا میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سیلاب اور طوفان سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار تک جاپہنچی اور امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے سب سے…

شدید بارشوں سے نئی دہلی دریا میں تبدیل: سڑکیں اور گھر ڈوب گئے

نئی دہلی: مون سون بارشوں نے جہاں بھارت کی شمالی ریاستوں میں تباہی مچارکھی ہے، وہیں دارالحکومت نئی دہلی بھی بارشوں اور سیلابی صورت حال سے بری طرح متاثر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی کی سطح…

افسوس مغرب کیلیے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی ہیں، بلاول

ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیو ورلڈ آرڈر کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سکیورٹی اور کوآرڈی نیشن کے موضوع پر سیشن کے دوران خطاب کرتے