براؤزنگ Fitna ul Hindustan

Fitna ul Hindustan

طاقتور فوج، محفوظ پاکستان

دانیال جیلانی پاکستان میں اندرونی و بیرونی سلامتی کے چیلنجز بیک وقت توجہ کے متقاضی ہیں۔ ایسے میں مسلح افواج کا کردار محض دفاعی نہیں بلکہ قومی استحکام، علاقائی امن اور ریاستی خودمختاری کے تحفظ کی علامت بن چکا ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز

افغانستان فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کا گڑھ، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں: ترجمان پاک…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف

بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں، سہولت کاروں کیساتھ بغیر کسی رعایت نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی یافتہ تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا، فوج اور

ہمارے جوانوں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشت گرد ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، خیبر پختونخوا کی پولیس مکمل طور

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

اسلام آباد: چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی، 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک پکڑا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں گرفتار دہشت گرد جہانزیب کی ویڈیو اور…

پاک فوج کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاک فوج نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

ژوب میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشت گرد جہنم واصل

ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ خوارج نے 7 اور 8 اگست کی رات کو افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے…