براؤزنگ Fisherman

Fisherman

ماہی گیر نے دریائے راوی سے 102 کلو وزنی مچھلی پکڑلی

شکر گڑھ: ماہی گیر نے دریائے راوی سے 102 کلو وزنی مچھلی پکڑلی۔کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102 کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ مچھلی 2

تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو

برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی

قیمتی مچھلی کے شکار نے غریب ماہی گیر کو لکھ پتی بنادیا!

گوادر: غریب مچھیرے کے جال میں 26 کلو وزنی قیمتی سوا مچھلی پھنس گئی، جس نے اُس کی قسمت بدل کر رکھ دی اور اُسے لکھ پتی بنادیا۔ خیال رہے کہ رواں ہفتے جیونی سے پکڑی جانے والی یہ تیسری قیمتی مچھلی ہے۔ پچھلے چند دن سے گوادر کے مچھیروں پر قسمت…

زندہ مچھلی ماہی گیر کے حلق میں پھنس گئی!

قاہرہ: مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی کوشش