براؤزنگ First Turkish Woman Pilot

First Turkish Woman Pilot

سب سے بڑے مسافر بردار جہاز کو اڑانے والی پہلی ترکش خاتون

انقرہ: کبریٰ یلدرم دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ایئربس A380 کی کپتان پائلٹ بننے والی ترکی کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ کبریٰ جو A380 پر فرسٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، اب کپتان کی نشست سنبھال چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایوی…