کراچی میں نیگلیریا وائرس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا
کراچی: شہر قائد میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔
دماغ خور جرثومہ نیگلیریا فاؤلری رواں سال کراچی میں پہلی جان نگل گیا۔ گلشنِ اقبال کی 36 سالہ خاتون اس جان لیوا جرثومے کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔
محکمہ صحت…