براؤزنگ Fire

Fire

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 55 اموات

ہانگ کانگ: رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کے افسوس ناک واقعے میں اموات کی تعداد 55 ہوگئی۔ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچادی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے کئی بلاکس کو اپنی

کراچی کے لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں آگ لگنے سے کئی پتھارے خاکستر

کراچی: شہر قائد کے اہم کاروباری مرکز لائٹ ہاؤس میں لُنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کئی پتھارے جل کر خاکستر ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کپڑوں کے متعدد پتھاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام نے

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی کا واقعہ

قرطبہ: اسپین کے شہر قرطبہ میں تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے فوری کارروائی کرکے قابو پالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ…

گنڈاپور فارغ، جنید اکبر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان…

لاس اینجلس: تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید پھیلنے کا اندیشہ

لاس اینجلس: کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کا تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید تباہ کن شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا…

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھ سکی: 12 ہزار گھر خاکستر، 150 ارب ڈالر کا نقصان

لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی، جس کے نتیجے میں 12 ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو…

چینی کمپنی کا سینئر ملازمین کو نکالنے کا نیا اور انوکھا حربہ

ووہان: چین میں ایک کمپنی سرخیوں میں آگئی، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سینئر ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کے لیے ان سے دھوکے سے غیر قانونی کام کروائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک چینی کمپنی پر الزام لگایا جارہا ہے کہ اس نے سیکڑوں ملازمین کو…

افواج پاکستان اور دشمنوں کا منفی پروپیگنڈا

پاکستان جس دن سے وجود میں آیا، دشمن نے بے شمار بزدلانہ وار کیے۔ انگریز سے آزادی پاکر دو مختلف ممالک پاکستان اور بھارت تو بن گئے مگر 76 سال گزر جانے کے باوجود پڑوسی دشمن ملک نے اپنی ناپاک سازشیں ختم نہ کیں۔ میں اپنے بے شمار کالمز، بلاگز…

دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، اُن کو 6 گولیاں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے…

کیا محمد حفیظ کو پی سی بی کے اہم عہدے سے فارغ کردیا گیا؟

لاہور: پی سی بی میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات…