آئی سی سی کا شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ
کراچی: آئی سی سی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔
شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25…