براؤزنگ Finance Minister Ishaq Dar Announce

Finance Minister Ishaq Dar Announce

چین سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہونے کی تصدیق اپنی ایک ٹوئٹ میں کی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی