براؤزنگ Film

Film

عمران اشرف اور طلحہ انجم اسٹارر فلم کٹر کراچی کا ٹریلر جاری

کراچی: اداکار عمران اشرف اور ریپر طلحہ انجم اپنی ڈیبیو فلم کٹر کراچی میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں، طلحہ کے مدمقابل کنزیٰ ہاشمی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور سید جمیل بھی…

نرگس پر شوہر کا تشدد، بھائی کا بہنوئی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور: پاکستانی فلموں اور اسٹیج کی سابقہ اداکارہ نرگس پر شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشہور آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اداکارہ نرگس کے بھائی خرم نے 15 پر کال کرکے…

ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے

لاہور: سینئر اداکار عابد کاشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد…

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج

100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی زندگی پر مبنی فلم!

کراچی: سو بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کا پوسٹرجاری کردیا گیا، اداکار یاسر حسین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اُن کے میک اورر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔لاہور سے تعلق رکھنے

سنگیتا کی نئی فلم میں ایشل فیاض جلوہ گر ہوں گی!

کراچی: ماڈلنگ سے اداکاری کی جانب آنے والی فلم کاف کنگنا اسٹار ایشل فیاض کو نامور ہدایت کارہ سنگیتا نے اپنی نئی فلم میں احسن خان اور نعمان اعجاز کے مدمقابل مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اسی ماہ سے ہوگا۔ سنگیتا

چائلڈ اسٹارشیث سجاد اب فلم میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی: چھوٹی اسکرین کا بڑا چائلڈ اسٹارشیث سجاد اب فلم میں جلوہ گر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہمایوں سعید کے کامیاب ڈرامے میرے پاس تم ہو سے غیر معمولی شہرت حاصل کرنے والے چائلڈ اسٹار شیث ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں دھوم مچانے کے بعد اب فلم

سانحہ بلدیہ پر مبنی فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی

کراچی: 8 سال قبل شہر قائد میں رونما ہونے والے سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔بلدیہ ٹاؤن میں 8 سال قبل ایک کپڑا بنانے والی فیکٹری میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث سیکڑوں محنت کش لقمہ اجل