اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار!-->…