بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں نوجوانوں و میڈیا کا کردار فولادی دیوار کا رہا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو "فولادی دیوار" قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…