براؤزنگ Field Marshal

Field Marshal

فیلڈ مارشل نے سکھ کمیونٹی کا مان بڑھایا، ان کا تہہ دل سے شکریہ، رمیش اروڑا

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُن کی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کرائی۔…

پاک فوج بلوچستان میں پائیدار امن کیلئے بھرپور ساتھ دیتی رہے گی، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، صوبے میں پائیدار امن اور ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے بلوچستان…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر…

خدا نے ملک کا محافظ بنایا اور کسی عہدے کی خواہش نہیں، فیلڈ مارشل

برسلز: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے جب کہ معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا۔ برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا قومی یکجہتی اور سول ملٹری ہم آہنگی پر زور

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں عسکری تعاون کی اہمیت زیادہ ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئر عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ چین: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی/ بیجنگ: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے دورۂ چین میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، جس میں چین کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت کرنے پر اظہار تشکر کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ…

لیبیا کی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف…

ملک کا مستقبل روشن، بھارت معرکہ حق کبھی بھلا نہیں سکے گا، فیلڈ مارشل

کراچی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ترقی کے لیے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں، بھارت اپنی فوجی طاقت، قوم پرستی اور جعلی اسٹرٹیجک اہمیت سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ پی این ایس رہبر کراچی میں پاک…

بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔ 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف…