سوشل میڈیا انفلوئنسر مختصر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
ممبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ریل (مختصر ویڈیو) بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر انتقال کرگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنوی پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھی جو اپنے انسٹاگرام…