براؤزنگ feeding pigeons

feeding pigeons

کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی عادت نے بزرگ خاتون کو مشکل میں ڈال دیا

سنگاپور: بزرگ خاتون کو جنگلی پرندوں کو دانہ ڈالنے کی عادت نے مشکل میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سانموگامناتھن شملہ نامی ایک 71 سالہ خاتون پر جنگلی کبوتروں کو بار بار کھانا کھلانے پر 3 ہزار 200 سنگاپورین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا