براؤزنگ federal minister

federal minister

فروغ نسیم نے پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

اسلام آباد: گزشتہ ہفتوں وفاقی وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، اب بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، ایوان