وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے حوالے سے بہت بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔
اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم مارچ تک ہوجائے…