وفاقی قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے تجاوز کرگئے
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے بڑھ گئے جب کہ موجودہ حکومت کے 38 ماہ میں 15 ہزار 547 ارب روپے اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق حکومت کے ملکی قرضے 26 ہزار467 ارب 70 کروڑ روپے ہو گئے۔موجودہ دور میں…