براؤزنگ federal cabinet

federal cabinet

کابینہ سے حج پالیسی 2025 منظور، سرکاری حج پیکیج پونے 11 لاکھ کا ہوگا

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی…

وفاقی کابینہ سے 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدہ ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں بجلی کی…

وفاقی کابینہ سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا…

وفاقی کابینہ سے آپریشن عزم استحکام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ایپکس…

عام انتخابات: کابینہ سے سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: عام انتخابات میں نگراں وفاقی کابینہ نے سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی۔ دھیان رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے عام انتخابات میں…

کابینہ کی جولائی، اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز وفاقی کابینہ نے قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں، احتجاج،…

کم سے کم اجرت 32 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے مالیت کے بجٹ کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، جس میں 6 ہزار ارب خسارہ ہے جب کہ کم سے کم اجرت 32 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی

وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں کابینہ نے انتخابات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا

کابینہ کا جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جنرل عاصم منیر کو وفاقی کابینہ نے ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی چیف کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل عاصم منیر کی ری ٹین کی