کھلاڑی کا مثبت کورونا ٹیسٹ، اسلام آباد اور کوئٹہ کا ملتوی میچ آج ہوگا!
کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ ملتوی کردیا گیا تھا، جو آج کھیلا جائے گا۔
پی سی بی کے ترجمان نے کھلاڑی کے کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی…