براؤزنگ FATF

FATF

حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کا آغاز!

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر حکومت نے عمل درآمد کا آغاز کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق 25 ہزار روپے کے بانڈز کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے اور 25 ہزار روپے کے پریمیئم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول بھی

بھارتی سازش ناکام، ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آج ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا

پاکستان گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں قومی مفاد کی قانون

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے

فیٹف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں اہم آئینی، قانونی اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو

FATF سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل