شوہر بھوت، عورت کا طلاق کے لیے عدالت سے رجوع!
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ایک فیملی کورٹ کو گزشتہ دنوں اس وقت ایک عجیب و غریب کیس سننا پڑا جب ایک خاتون نے طلاق کی درخواست میں لکھا کہ اسے اپنے شوہر میں بھوت دکھائی دیتا ہے۔گوالیار کی فیملی کورٹ میں خاتون کا کہنا تھا کہ جب بھی اس!-->…