براؤزنگ false

false

برطانوی وزیر داخلہ کا پاکستانیوں سے متعلق دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا

لندن: برطانوی وزیر داخلہ کا برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ برطانیہ کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ بچوں کے جنسی استحصال کرنے والے گروپس کے…

کراچی میں نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، ڈراپ سین ہوگیا

کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر خاتون سے نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، اس معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بچی چھینے جانے کا بے بنیاد دعویٰ کرکے پولیس کو گمراہ کیا، دعویٰ کرنے والی خاتون نے بچی اپنی سابقہ