براؤزنگ Faisal vawda

Faisal vawda

15 روز بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن جائے گا: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا۔ سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے…

مصطفیٰ کمال کی معافی استدعا مسترد، واوڈا کو غیر مشروط معافی کیلئے ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی اور فیصل واوڈا کو غیر مشروط معافی مانگنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس…

پی ٹی آئی کی حکومت چاند پر دیکھیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جارہی ہے، وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں 15 سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران خان ہی پی ٹی آئی اور…

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، واوڈا 5 سال کیلیے نااہل

اسلام آباد: سابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر عدالت عظمیٰ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی

ارشد قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی

فیصل واوڈا قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی!

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان…

واوڈا سینیٹ انتخابات کیلیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد!

کراچی/ لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ انتخابات کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے…