کورونا ویکسین: دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں، فیصل سلطان
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…