تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند
لیسٹر: تیز رفتار چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند قرار پائی ہے۔
یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔
تحقیق کے مطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر سے زیادہ رفتار پر)…