گندم کے ذخائرمستحکم کرنے میں وفاقی حکومت کو غیر معمولی کامیابی
لاہور: ملک میں گندم کے سرکاری ذخائر کو مستحکم کرنے کی جدوجہد میں وفاقی حکومت کو غیر معمولی کامیابی ہوئی ہے۔
5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کے ٹینڈر میں پیش کردہ قیمت 383.50 ڈالر فی ٹن پر چار کمپنیوں نے اتفاق کرتے ہوئے 5 لاکھ75 ہزار ٹن گندم فراہم…